میرمنظورحسین لانگو کے انتقال پرمختلف شخصیا ت نے تعزیت کی

19 اپریل ، 2023

منگچر(پ ر) بزرگ قبائلی شخصیت سیاسی وسماجی رہنما میر منظورحسین لانگو کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی میر منظور لانگو آباد منگچرمیں ہورہی ہے منگل کوان کے صاحبزادوں میرعطاءاللہ لانگوایڈووکیٹ سپریم کورٹ،حاجی میردلاورخان لانگو، میر اسد اللہ لانگوایڈووکیٹ ، ڈائریکٹر یونیورسل میربہادرخان لانگو، میرظفراللہ لانگو ایڈووکیٹ ، میروحید لانگو، میرریحان لانگو ‘بھائی میر منیراحمد لانگو اور بھتیجے انجینئر میر نوراحمد لانگوسمیت دیگرلواحقین سے آغا قلند رجان‘سردارعاصم سرپرہ‘ سردار عبدالکریم