کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں وکلاء نے یوم سیاہ منایا

19 اپریل ، 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان بار کونسل اور بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر ملک میں جاری آئینی بحران چیف جسٹس کی جانب سے سپریم کورٹ کو تقسیم کرنے کے خلاف وکلاء نے منگل کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم سیاہ منایا۔