کوئٹہ( پ ر) سابق گورنر وفاقی وزیر و سینئر صوبائی وزیر چیف آف سراوان شہید نواب غوث بخش رئیسانی کی 36ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی، کوئٹہ، کانک اور مہر گڑھ میں تعزیتی اجتماعات ،شہید کے روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 27 رمضان المبارک کو سابق گورنر وفاقی وزیر و سینئر صوبائی وزیر چیف آف سراوان شہید نواب غوث بخش رئیسانی کی 36ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی، کوئٹہ کانک اور مہر گڑھ میں تعزیتی اجتماعات منعقد کئے گئے جبکہ شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار سربلند خان جوگیزئی نے پارٹی کی نومنتخب صوبائی کابینہ کو...
لورالائی پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع لورالائی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ لورالائی ضلع کو آفت زدہ...
کوئٹہبلوچستان لیویز فورس کے ڈائریکٹر جنرل عبدالغفار مگسی نے لیویز تھانہ کردگاپ مستونگ کا تفصیلی دورہ کیا،...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہےکہ یوم سیاہ صرف تاریخ نہیں بلکہ ایک انقلابی پکار ہے جو ہمیں یہ...
کوئٹہ چیف کمشنرانلینڈریونیو بلوچستان عبدالمالک درانی نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قانونی طریقہ...
کوئٹہجیکب آباد کے رہائشی محمد اشرف نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی مرضی سے پسند کی شادی کی ہے ہمیں تحفظ فراہم کیا...
کوئٹہ خروٹ آباد پولیس نے اسپنی روڈ بکرا منڈی کے قریب ہزارہ ٹائون جانے والے جلوس اور پولیس پر پتھراو کرنے...
گنداواہ گنداواہ پولیس تھانہ کے قریب کلمہ چوک کی جھاڑیوں سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہو ئی ہے جسے پولیس نے اپنی...