مظفرآباد(جنگ نیوز)آزادکشمیر میں سیاسی جماعتوں کامیثاق کشمیر، متحدہ اپوزیشن اور فاروڈبلاک میں شراکت اقتدار کا فارمولا طے پاگیا۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر میں تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت بنانے کی تجویز پر اتفاق ہو گیا، قومی حکومت میں مسلم کانفرنس اور جے کے پی پی کی بھی اقتدار میں شامل کیا جائے گا۔ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم فاروڈ بلاک سے جبکہ سپیکر ن لیگ کاہوگا،پیپلزپارٹی کو وزارتوں میں زیادہ حصہ دیا جائے گا،بیرسٹر سلطان محمود بدستور صدر ریاست رہیں گے ،وزیراعظم کے انتخاب کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گا۔تحریک انصاف کے تین مزید ارکان فاروڈ بلاک میں شامل ہو گئے، اسمبلی کااجلاس آج پھر ہو گا،دوسری جانب وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخابات میں تاخیرکیخلاف وکلا نے ہائیکورٹ آزادکشمیر سے رجوع کرلیاہے ۔
ابوظبی متحدہ عرب امارات کی تمام ساتوں ریاستوں کو ملانے کیلئے الاماراتی ٹرین نیٹ ورک اتحاد ریل نے اعلان کیا...
اسلام آبا صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج ہم بلا اشتعال بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص کی...
پیرس پاکستان اور انڈیا کے درمیان مختصر جنگ کے دوران چینی ہتھیاروں نے پاکستان اور بھارت میں جنگی امتحان پاس کر...
اسلام آباد پاکستان نے امریکا کو بعض مصنوعات پر زیروٹیرف کیساتھ تجارتی معاہدے کی پیشکش کی ہے تاہم وزارت...
راولپنڈیپاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ درحقیقت پاکستان اور بھارت کے درمیان...
لاہور،کراچی،اسلام آبادوفاقی حکومت نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور آپریشن بنیان مرصوص میں...
اسلام آباد وزیرِاعظم سے مشاورت کے بعد، حکومت نے آئندہ 12 ماہ کے لیے آئی ایف ای ایم میں فی لیٹر 1.87 روپے کا...
دوحہ،ائیر فورس ون امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک با ر پھر کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان مسئلے کو حلے...