عید اسپیشل ٹرین میں لگی آگ بجھا کر بڑے حادثے سے بچالیاگیا

19 اپریل ، 2023

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلویز پولیس کوئٹہ کے اے ایس آئی نے عید اسپیشل ٹرین کو بڑے حادثے سے بچالیا۔