قادیانی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ کا 37افراد کیخلاف مقدمہ

19 اپریل ، 2023

میانی (نامہ نگار) نواحی موضع گھوگھیاٹ میں واقع قادیانی عبادت گاہ میں حملے کے واقعہ میں پویس تھانہ میانی نے دونوں فریقین کے خلاف کاروائی شروع کردی ، توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں 37 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،جبکہ قادیانیوں کے خلاف بھی شعائر اسلام کی پیروی اور تقلید کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔