سرائے عالمگیر، توہین مذہب کے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

19 اپریل ، 2023

سرا ئے عا لمگیر (نا مہ نگار) علاقہ مجسٹریٹ تھانہ صدر سرا ئے عا لمگیر نے سرا ئے عا لمگیر کے علاقہ پوران میں توہین مذہب کر نیوالے ملزم راجہ شہباز ولد راجہ افضل کو ڈسٹرکٹ جیل بھجوا دیا۔