چین ،بیجنگ کےہسپتال میں آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

19 اپریل ، 2023

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ کےہسپتال میں آتشزدگی کے واقعے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ اسپتال کے ان پیشنٹ شعبے کے مشرقی حصے میں پیش آیا ۔