روسی صدر پیوٹن کا خیرسون میں فوجی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

19 اپریل ، 2023

خیرسون(صباح نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ریجن خیرسون میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے اور وہاں ہونے والی ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے لوہانسک ریجن میں نیشنل گارڈز ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔