ترک قونصلیٹ کی الخدمت وفد اور باہمت بچوں کے اعزاز میں تقریب

19 اپریل ، 2023

کراچی( جنگ نیوز)ترک قونصلیٹ ، ترک تنظیم ٹکا کے تعاون سے اور ترک قونصل جنرل کی دعوت پر الخدمت کے وفد اور آغوش ہوم کے باہمت بچوں نے افطار ڈنر میں شرکت کی ۔افطار ڈنر میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،چیف ایگز یکٹو نوید علی بیگ ،ایگز یکٹو ڈائریکٹر راشد قریشی ،ڈائریکٹر کمیونٹی سروسز قاضی سید صدر الدین سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت ، افطار ڈنر پاکستان سے ترکی کے اظہار یکجہتی کا مظہر تھا ۔