اوکاڑہ(وارث حیدری) منقسم رائے کے پیش نظر حکمران اتحاد کاباہمی اتفاق رائے قائم ہونے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ،ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ حکمران اتحاد کی جماعتیں اگرچہ گزشتہ روز کے اجلاس میں واضح تقسیم کا شکار نظر آئیں، تاہم اہم ترین بات تمام قائدین کا یہ یکساں مؤقف تھا کہ عمران خان کے ساتھ مذاکرات پر حکمران اتحاد کو قربان نہیں کیا جا سکتا۔
مظفرآبادچیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفی مغل نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن بروقت ہوں گے، تمام...
راولپنڈیپاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کے شعبے میں ڈپٹی کنٹرولرز ملٹری اکائونٹس اوکاڑہ، پنو عاقل اور...
اسلام آ باد این ڈی ایم اے کا 19 تا 23 جولائی کے دوران مشرقی اور مغربی دریاؤں و ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی...
لاہور فیفا ورلڈ کپ، انگلینڈ کی 60 سال بعد ٹاپ 3میں جگہ ، فرانس کی چوتھی پوزیشن۔ تیسرے نمبر کے پلے آف میں...
اسلام آباد سہالہ،اٹک ریفائنری پائپ لائن سے تیل چوری کی بڑی کوشش ناکام، رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں...
سیالکوٹمعروف شاعر ساغر صدیقی کی 51 ویں برسی منائی گئی ۔ساغر صدیقی نے 16 سال کی عمر میں جالندھر، لدھیانہ اور...
لاہور وفاقی چیمبر کی ریجنل کمیٹی برائے فوڈ کے کنوینر شاہد عمران کی قیادت میں جنوبی پنجاب کے فوڈ ایکسپورٹرز...
لاہورآل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا...