شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) شیخوپورہ کے قصبہ مانانوالہ کے بھرے بازار میں خاندانی تنازعہ کی پر مسلح افراد نےفائرنگ کر کے محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے سب انجینئر مرزا عابد بیگ کو قتل اور اس کے ساتھی شاہ زمان کو شدید زخمی کر دیا۔ ملزمان کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔
کوئٹہ بلوچستان حکومت اور زیارت کے علاقے مانگی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لوحقین، سیاسی جماعتوں کے...