کراچی (نمائندہ جنگ) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کورواں سال کے پہلے 3ماہ میں 12.91 ارب روپے کے خسارے کا سامنا،پی ایس ایم سی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاگت میں اضافے اور گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے باعث کمپنی کا ریونیو جنوری سے مارچ کے عرصے میں 47.73 ارب سے کم ہو کر 21.83 ارب پر آگیا اس طرح کمپنی کا ریونیو 64 فیصد گھٹ گیا ،جس کی وجہ سے جنوری سے مارچ کے عرصے میں کمپنی کو 12 ارب 91 کروڑ روپے کے نقصان کا سامنا کر نا پڑا،گزشتہ سال اس عرصے میں کمپنی کا خسارہ 46 کروڑ 2 لاکھ روپے تھا۔
کوئٹہ مسلم لیگ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے جب بھی جارحیت کی...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی ،مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع...
گوادر امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے زیر تعمیر سورگ دل گراؤنڈ اور ملافاضل...
کوئٹہ جمعیت بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے دفاع پاکستان و اسرائیل مردہ باد ملین مارچ کی مثالی...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ قومی اہداف کا حصول منظم تنظیم ہی کے ذریعے ممکن ہے...
کوئٹہ پشتونخوامیپ کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے وفاق کی جانب سے خیبر پشتونخوا اور جنوبی پشتونخوا کے لیے...
لندنخواتین کو محبت میں ناکامی یا دل ٹوٹ جانے جیسی صورتحال کا سامنا مردوں کی نسبت دگنا کرنا پڑتا ہے، لیکن طبی...
کراچیکمپنیوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی ٹیک فرم جی42 نےاٹلی میں ایک بڑاآرٹیفیشل...