سکھر (بیورورپورٹ ) سکھر اور گرد و نواح کے علاقوں میں مٹی کا طوفان گردآلود تیز ہوائیں، اور بارش کے باعث بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا، کئی علاقوں میں چھتوں سے سولر پلیٹیں، سائن بورڈ گر گئے، بارش اور تیز آندھی کی وجہ سے سیپکو سرکل دادو لاڑکانہ اور سکھر میں 152 فیڈر ٹرپ کر گئے سکھر روہڑی سمیت مختلف اضلاع کے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے، سیپکو حکام کے مطابق 152 فیڈر ٹرپ کر جانے کے باعث دادو ، بھان سعیدآباد ، جوہی ، کے این شاہ ، واھی باندھی ،مورو، نوشہرو فیروز ، پڈعیدن، کنڈیارو ،ٹھاروشاہ، بھریا روڈ، نصیرآباد، رحمانی نگر، رسول آباد ، گمبٹ، خیرپور، ٹھری میر واہ ، کوٹڈیجی ،سکھر، سٹی سکھر، سائٹ ایریا ، روہڑی ، سکھر ٹاؤن شپ میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ مسلم لیگ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے جب بھی جارحیت کی...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی ،مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع...
گوادر امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے زیر تعمیر سورگ دل گراؤنڈ اور ملافاضل...
کوئٹہ جمعیت بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے دفاع پاکستان و اسرائیل مردہ باد ملین مارچ کی مثالی...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ قومی اہداف کا حصول منظم تنظیم ہی کے ذریعے ممکن ہے...
کوئٹہ پشتونخوامیپ کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے وفاق کی جانب سے خیبر پشتونخوا اور جنوبی پشتونخوا کے لیے...
لندنخواتین کو محبت میں ناکامی یا دل ٹوٹ جانے جیسی صورتحال کا سامنا مردوں کی نسبت دگنا کرنا پڑتا ہے، لیکن طبی...
کراچیکمپنیوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی ٹیک فرم جی42 نےاٹلی میں ایک بڑاآرٹیفیشل...