کراچی ( نمائندہ جنگ) سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2008 ڈالر سے کم ہو کر 2005 ڈالر فی اونس پر آگئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 17ہزار 400 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 86ہزار 385 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2530 روپے پر مستحکم رہی۔
کوئٹہ مسلم لیگ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے جب بھی جارحیت کی...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی ،مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع...
گوادر امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے زیر تعمیر سورگ دل گراؤنڈ اور ملافاضل...
کوئٹہ جمعیت بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے دفاع پاکستان و اسرائیل مردہ باد ملین مارچ کی مثالی...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ قومی اہداف کا حصول منظم تنظیم ہی کے ذریعے ممکن ہے...
کوئٹہ پشتونخوامیپ کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے وفاق کی جانب سے خیبر پشتونخوا اور جنوبی پشتونخوا کے لیے...
لندنخواتین کو محبت میں ناکامی یا دل ٹوٹ جانے جیسی صورتحال کا سامنا مردوں کی نسبت دگنا کرنا پڑتا ہے، لیکن طبی...
کراچیکمپنیوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی ٹیک فرم جی42 نےاٹلی میں ایک بڑاآرٹیفیشل...