کراچی ( جنگ نیوز )عید الفطر پر دو دن اخبارات شائع نہیں ہونگے ، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل سرمد علی نے اعلان کیا ہے کہ اے پی این ایس کی رکن مطبوعات عید الفطر کے موقع پرتعطیل کی وجہ سے دو دن شائع نہیں ہونگی۔ تعطیلات کا شیڈول اس طرح ہوگا۔ عید جمعہ21 اپریل 2023ء ہو نے کی صورت میں ہفتہ22 اپریل2023ء اور اتوار23 اپریل2023ء کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ جمعہ21 اپریل2023ء اور ہفتہ 22اپریل2023ء کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے تاہم اگر شام کے اخبارات چاہیں تواتوار23اپریل 2023ء کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔ عید ہفتہ 22اپریل2023ء ہو نے کی صورت میں، اتوار23 اپریل2023ء اور پیر24اپریل 2023 ء کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ ہفتہ22 اپریل2023ء اور اتوار23 اپریل 2023ء کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے تاہم اگر شام کے اخبارات چاہیں تو پیر 24اپریل 2023ء کو اپنے ایڈیشن شائع کرسکتے ہیں ۔
کوئٹہ اسلام آباد سائنٹیفک سکول سسٹم کوئٹہ کیمپس الگیلانی روڈ کے زیر اہتمام پیر 12مئی کو دن ایک بجے بخاری میرج...
کوئٹہموسی کالونی سریاب کے مکین اس دور جدید میں بھی سہولیات سے محروم ہیں علاقے میں صفائی کی صورتحال انتہائی...
کوئٹہبرگنزہ ویلاز اسٹیورٹ روڈ اور الگیلانی روڈ کے رہائشیوں حاجی محمد یوسف محمد اکرم زبیر احمد حبیب شاہ اور...
کوئٹہفیڈرل بورڈ آف ریونیو کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے اصلاحات کا فیصلہ ، ٹرانزٹ ٹریڈ کرنے والی...
کوئٹہ مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ انڈیا کی بزدلانہ اور رات کے اندھیرے میں پاکستان پر...
کوئٹہکوئٹہ شہر اور ملحقہ علاقوں میں بغیر معائنہ بیمار اور مضر صحت جانوروں کو سلاٹر ہائوس کی بجائے دکانوں میں...
کوئٹہ نواں کلی بائی پاس کے علاقے میں فٹ پاتھ پرقبضہ،پیدل چلنادشوار ، تفصیلات کے مطابق شہریوں کاکہنا ہے کہ...
کوئٹہپشتونخوامیپ تحصیل سریاب سے مربوط سریاب کے سیکرٹری حاجی ارسلا خان، سینئر معاون سیکرٹری مبارز گل جان...