کراچی(نیوزڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ کے چانگ فینگ اسپتال میں آگ لگ گئیچینی اخبار کے مطابق اس واقعے میں21 افراد ہلاک ہوگئے۔بیجنگ سے چینی اخبار نے مزید بتایا کہ اسپتال سے71 مریضوں کو دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا ہے۔چینی اخبار کے مطابق آگ اسپتال کے ایسٹ ونگ کے انپیشنٹ ڈپارٹمنٹ میں مقامی وقت کے مطابق دن ایک بجے کے قریب لگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریضوں نے چادروں کی مدد سے کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی۔چینی اخبار کے مطابق اسپتال میں آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
کراچی امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پہلے...
اسلام آ باد صوبائی حکومتیں چینی قیمتوں میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی روکنےمیں ناکام ، صوبوں میں پرائس کنٹرول...
اسلام آباد وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں کو پاکستان آنا چاہئے،...
اسلام آ باد شہباز شریف حکومت نےسوا سال میں کتنا قرضہ لیا؟تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ 2024 سےمئی20254کےدوران...
اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بدھ کے روز جولائی کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ملک میں تعلیم، دفاع، داخلہ اور صحت کے اہم شعبہ جات میں بھرتی کے عمل کو...
صنعا بحرِ احمر میں یمنی مزاحمتی تحریک ’’انصار اللہ‘‘نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے صہیونی مفادات سے...