ڈی پی او کا پولیس لائنز اٹک کا دو رہ

29 اپریل ، 2023

اٹک( نما ئندہ جنگ) ڈی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے پولیس لائنز اٹک کا دو رہ کر کے  پولیس لائنز اٹک میں جاری اپگریڈیشن کاموں کا جائزہ لیا اور احکامات جاری کیے، انہوں نے نئے بھرتی ہونے والے پولیس ریکروٹس سے ملاقات کی اور انہیں ضلعی پولیس اٹک میں شمولیت پر مبارک باد پیش کی،ا نہوں نے سہولیات فراہمی کی ہدایت کی۔