قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی شام تک ملتوی

29 اپریل ، 2023

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ 3 مئی کی شام 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ،گزشتہ روز قومی اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئر پرسن کے رکن محمود بشیر ورک کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات کی کارروائی ہوئی ۔