لاہور(خالدمحمودخالد) 5 مئی سے لاہور میں ہونے والی22 ویں ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ برج چیمپیئن شپ میں بھارتی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز 30 بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیاگیا ہے۔ تمام کھلاڑی 4 مئی کو واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچیں گے۔ بھارت کے علاوہ یو اے ای، بنگلا دیش، فلسطین اور اردن کی ٹیمیں بھی پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ پاکستان برج فیڈریشن کے صدر ایم لقمان نے جنگ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلا موقعہ ہے کہ برج چیمپیئن شپ لاہور میں منعقد ہورہی ہے اور اس میں بھارتی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔ اس سے قبل اردن، دبئی اور بھارت برج چیمپیئن شپ کروانے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین فرینڈز آف کشمیر، مشاہد حسین سید نےکہا ہے کہ...
اسلام آباد حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے...
اسلام آبادپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے کچھ ارکان بیرسٹر گوہر کیخلاف عمران کو خط لکھیں گے۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد افغانستان میں خواتین کے واحد ریڈیواسٹیشن ”ریڈیو بیگم“ پرچھاپہ، مارا اوراس کے آپریشن کو معطل...
لاہور بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ لاہور کے...
کراچی پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے۔پرنس رحیمآغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں...
نیویارک / کراچی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے ناشتے کی تقریب...
لاہور سوئٹزرلینڈ میں پیدا ہونے والے ارب پتی، فلاحی شخصیت اور اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا، شہزادہ کریم...