تجاوزات کے خلاف کارروائی

29 اپریل ، 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف مختلف کارروائیاں جاری. انفورسمنٹ ٹیم نے سیوڑہ چوک، رضا آباد چوک، ڈبل پھاٹک، نیوشاہ شمس کالونی انٹری گیٹ، بی سی جی چوک پر عارضی تجاوزات ہٹوا دیں۔