کبیروالا (نامہ نگار) الیکشن میں باضمیر ووٹر سیاسی منافقین کو دفن کر کے دم لیں گے، ہراج گروپ نے ہمیشہ حلقے کے مسائل کے حل پر توجہ دی، جیت کر عوامی خد مت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے، ان خیالا ت کا اظہار امیدوار صو بائی اسمبلی بیرسٹر اصغر حیات ہراج نے ہراج گروپ کے رہنماء سابق وائس چیئر مین مہر مزمل علی چدھرڑ کی رہائشگا ہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ ہراج گروپ انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اپنے 20 سالہ دور اقتدار میں انہوں نے حلقہ ترقی کیلئے اربوں کی خطیررقم کے منصو بوں کی مکمل کروائے۔ انہوں نے کہا کہ اس با ر بھی کامیاب ہوکر عوامی خد مت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے، اس موقع پر مہر مزمل علی چدھرڑ نے بتایا کہ شہر کے مر کزی تاجر رہنما سمیت متعدد اہم شخصیات اپنی برادریوں سمیت بیر سٹر اصغر حیات ہراج کی حمایت کا اعلان کرنے جارہی ہیں۔
کراچیمیئر کراچی و ترجمان بلاول بھٹو زرداری بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما دوسروں کو جمہوریت...
ماموں کانجن/تاندلیانوالہ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان كی حلقہ این اے97میں سیاسی سرگرمیاں گزشتہ روز بھی...
لودھراں، لیہ، ماچھیوال لودھراں سے پاک فوج کے رانا طیب شمالی وزیرستان میں شہید، نماز جنازہ کلو والا میں ادا...
لودھراں 2025 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق 2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کاکہناہےکہ ملک کے پاس وقت انتہائی کم ہے‘ ہم...
چارسدہ اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہمیں12 سال حکومت سے باہر رکھا، ہمیں کمزور کرنے والے...
اسلام آباد انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی نےپاکستان کی ٹیکسٹائل کی صنعت کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے...
ملتان، مظفرگڑھ سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پیکا ایکٹ کے...