شجاع آباد(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر فیاض جتالہ کا غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 70ہزار روپے سے زائد جرمانے، متعدد دکانیں سیل، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایت پر اوگرا آرڈیننس 2002کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر فیاض جتالہ نے غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نیوخان اڈا، ملتان روڈ، جلالپور روڈ، ریلوے روڈ، عبداللہ چوک، پل چھوٹی نہر اور شہر بھر میں بہت سی دکانیں سیل کردیں، اسسٹنٹ کمشنر نے غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کرنیوالوں سے مجموعی طور 70ہزار روپے سے زائد جرمانہ بھی وصول کیا۔
کوٹ ادو محکمہ زراعت کوٹ ادو کے زیر اہتمام ٹھٹھہ گرمانی میں ’’میگا کاشتکار اجتماع‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس...
وہاڑیشہر کے مختلف علاقوں میں قائم غیر قانونی مویشی بھانوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، چار بھانے سیل...
کوٹ ادو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، غیر معیاری پنیر تلف، تفصیل کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی مظفرگڑھ کی ٹیم...
میلسی گھر اور ملحقہ مدرسے سے نقدی سمیت لاکھوں کا سامان چوری، تفصیلات کے مطابق چاہ مرلی والا موضع ماہی بلوچ کے...
مظفرگڑھ صوبائی حلقہ پی پی 269 کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ...
ملتان ڈی جیپنجابواٹر اینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی طیب فرید نے واسا ہیڈ آفس ملتان کا پہلا دورہ کیا، اس موقع پر ڈی...
ملتان تھانہ قادر پورراں کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے شہری کو گولی مارکر قتل کردیا اور فرار ہوگئے،...
ملتان بیرون ملک سے آنے والا سرکاری ادارے کا ملازم ایئر پورٹ پر گرفتار ،معلوم ہوا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز...