جہانیاں (نامہ نگار ) موسم کی تبدیلی اور غیر شفاف پینے کے پانی کے استعمال سے گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر زوہیب صادق نے گزشتہ روز بتایا کہ صرف تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں روزانہ 70سے 80گیسٹرو سے متاثرہ مریض آرہے ہیں، مرض کی وجہ موسمی تبدیلی، غیر شفاف پانی کا استعمال،کھانے پینے میں بے احتیاطی ہے، انہوں نے کہا کہ شہری مرض سے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
بہاولپور گورنمنٹ ایس ای گریجویٹ کالج بہاولپور میںʼʼمعرکہ حقʼʼ کا ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک پروقار...
ڈیرہ غازی خان کمشنر و چیئرمین اشفاق احمد چوہدری کی ہدایت پر معرکہ ء حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بورڈ آف...
بہاولپور مرکزی چیئرمین جماعت اسلامی کسان بورڈ پاکستان جام حضور بخش لاڑ نے میڈیا کوآرڈینیٹر عارف حسین عاصم...
ڈیرہ غازی خان ڈپٹی کمشنرڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد اور ڈی پی او صادق بلوچ نے“معرکہء حق بنیان المرصوص” کے...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے تمام ایئرپورٹ سے 364 پروازیں آپریٹ جبکہ 81 منسوخ کی گئیں فلائٹ شیڈول کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران خطے میں جاری کشیدگی کے باوجود...
کراچی دفاعی تجزیہ کار ایئر مارشل سعید محمد خان اور میجر جنرل ثمریز سالک نے کہا کہ 2025 میں پاکستان ایئر فورس...
ڈھاکہوفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد سے ملاقات کی جس...