کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) قومی گیمز کے لئے چاروں صوبوں میں ٹیموں کے ٹرائلز شروع ہوگئے، منتظمین نے سیلنگ مقابلوں کی میزبانی کراچی کے حوالے کردی ہے ، سندھ حکومت نے ٹیموں کی تیاری اور روانگی کے لئے سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کو ایک کروڑ روپے کی گرانٹ دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ سکریٹری ایس او اے احمد علی راجپوت نے بتایا ہے کہ سندھ کے کھلاڑی فٹبال، ہینڈ بال، ریسلنگ اور گالف میں حصہ نہیں لیں گے ، سندھ کے کھلاڑی32 میں سے 28ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔گیمز مشعل روشن کرنے کی تقریب پانچ یا چھ مئی کو مزار قائد پر ہوگی، مشعل مختلف شہروں سے گذر کر کوئٹہ پہنچے گی ۔افتتاحی تقریب 22مئی کو ایوب اسٹیڈیم میں ہوگی،کھلاڑیوں اور آفیشلز کی رہائش کے لئے مختلف ہوٹلوں میں ایک ہزار کمرے بک کئے گئے ہیں ۔
کوئٹہ بلوچستان کے ضلع دُکی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے...
حیدرآبادعوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیونے رواں مالی سال 2024-2025 کیلئے مقرر کردہ ٹیکس وصولیوں کے اہداف کے حصول کو...
کراچی سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ آف پاکستان جسٹس آغا رفیق احمد خان نے کہا ہے کہ کوئی کتنا ہی ناراض ہو...
حیدرآباد پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹنڈوجام کےسیلاب متاثرین کے گھروں کے مالکانہ...
لاہورپنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے بورڈ آف کمشنرز نے سابق چیف سیکریٹری پنجاب میجر اعظم سلیمان خان کو چیئرپرسن...
ملتانصوبہ بھر میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن پراجیکٹ کےلئے بروقت تجربہ کار ٹیچرز اور آیا رکھنے کی ہدایت، بتایا...
لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب کے "دھی رانی " پروگرام کے سیکنڈ فیز کےتحت 54جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب گوجرانوالہ...