بھارتی کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی سے مزید منافع کا مطالبہ

29 اپریل ، 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بھارتی کر کٹ بورڈ نے انٹر نیشنل کر کٹ کونسل سے اپنے ریونیو میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔