قومی تیراندازی کوچ کیلئے اعزاز

29 اپریل ، 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان تیر اندازی کے ہیڈ کوچ حافظ عبدالرحمٰن نے پاکستان میں تیر اندازی کی کامیابیوں پر آئی او سی کے صدر تھامس باخ سے آئی او سی آنرز وصول کیا۔صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن، صدر تیر اندازی فیڈریشن، اور سیکرٹری نے انہیں کوچنگ اینرچمنٹ سرٹیفکیٹ پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔