کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے جمعے کوبھی ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن کیا۔پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا آغاز 30 اپریل سے چار روزہ میچ سے ہوگا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے۔
کراچی امریکی سینٹرل کمانڈ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جاری تنازع میں اب تک تقریباً 400 امریکی فوجی زخمی ہو...
کراچی کراچی جیسے بڑے شہر میں بڑھتے ہوئے سائبر جرائم اور تفتیشی افسران کی کمی کے باوجود نیشنل سائبر کرائم...
ملتان ملتان سمیت پنجاب بھر میں آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے شروع کی گئی مہم بری طرح ناکام ہو گئی، جبکہ بلدیاتی...
ملتان ملتان سے حج آپریشن کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روز ملتان سے پہلی حج پرواز 151عازمین کو لے کر مدینہ منورہ...
اسلام آباد حکومتِ پاکستان نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے تحت تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے لیے...
کراچی شوبزنس کی جادو نگری کی شہزادی رمشا خان نے ساتھی فنکار خوشحال خان کے ساتھ بیاہ رچالیا۔ تفصیلات کے مطابق...
اسلام آباد پاکستان میں ہفتہ کے روز ذی القعدہ 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ یکم ذی القعدہ آج 19 اپریل بروز اتوار...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیموں کے کوچنگ اسٹاف کو بھی ماہانہ معاوضہ دینے کی پلاننگ شروع کردی...