کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نائب کپتان شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں وقفےکے دوران شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی ا ن کے ساتھ ہی تصاویر بھی کھنچوائیں۔ ان کے والدین نے کپتان کو مزید کامیابی کی دعائیں بھی دیں۔
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے کمبوڈیا اور موریطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے 8 مسافروں کو حراست میں لے لیا۔ایف...
ملتان سکولوں میں ریشنلائزیشن کا آغاز ، اضافی اساتذہ کو دوسرے سکولوں میں بھیجا جائے گا۔ ریشنلائزیشن کاعمل...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے حکم امتناعی اور سول اپیلوں سے متعلق جوڈیشل پالیسی 2009پر عمل...
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نےمطالبہ کیا ہے کہ گوادر کی ترقی...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری سے ترمیمی روسٹر جاری کردیا گیا جو 5 جولائی تک نافذ العمل...
غزہ اسرائیل کی فوج نے ہفتے کے روز محاصرہ زدہ فلسطینی علاقے میں نئی اسرائیلی بمباری سے کم از کم 10 افراد کے شہید...
وہاڑی سابق شوہر نے بیوی کی دوسری شادی کی برات کی گاڑیوں کو آگ لگا دی، چک 101 ڈبلیو بی کی رہائشی مافیہ کی شادی...
ملتان مارکیٹ ذرائع کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا، قیمت 3 لاکھ 38...