اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 23 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 9 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمعہ کو قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے2 ہزار543ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے23 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح0.90فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے ایک مریض جاں بحق ہوا جبکہ 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
اسلام آباد اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے اورعملے نے یومِ پاکستان کے موقع پر حکومت اور پاکستانی عوامِ...
کراچی جیو کے پروگرام’’ نیا پاکستان‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے کہا فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ کو بنیادی ثبوت کے طور پر...
اسلام آبادپاکستان پیڈل فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ سابق وفاقی محتسب / ایم این اے کشمالہ خان کو پاکستان پیڈل...
ملتان واسا ڈائریکٹر ریکوری تبدیل، چارج چھوڑنے سے انکار، جھگڑا شروع کر دیا، انجم الزماں نے 15 سے پولیس بلا لی،...
ملتان محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نےپرنسپل کالجز کےلئے درخواستیں دینے کی تاریخ میں توسیع کر دی ،بتایاگیا ہے کہ...
اسلام آباد بنگلہ دیش آرمی کی جانب سے بھارتی میڈیا میں آنے والی ان افواہوں، مفروضوں اور قیاس آرائیوں کی...
لودھراں، اوچ شریف کار کی لوڈر رکشے کو ٹکر میں ماں بیٹی جاں بحق، متوفیہ کی 15 سالہ بیٹی اور شیر خوار بیٹا زخمی...