لاہور ( این این آئی) ضلعی انتظامیہ نے توانائی بچت پالیسی پر دوبارہ عمل درآمد شروع کرتے ہوئے شہر بھر کے بازار اور شادی ہال رات دس بجے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور توانائی کی بچت پالیسی پر 28مارچ سے دوبارہ سختی سے عمل درآمد شروع ہورہا ہے، جس کے تحت شہر بھر کی مارکیٹیں اور شادی ہال رات دس بجے بند ہوں گے۔لاہور کے تمام ریسٹورنٹس اور کیفے رات گیارہ بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی جبکہ ہوم ڈلیوری کی ساڑھے بارہ بجے تک اجازت ہوگی۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے مارکیٹیں، ہوٹل، ریسٹورنٹ کے اوقات کار پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو فوکل پرسن مقرر کیا اور یومیہ بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت بھی کی۔
پشاورخیبرپختونخوا پولیس حکام نے مولانا حامد الحق پر خودکش حملہ اور مولانا فضل الرحمان پرحملے کی کوشش کرنے...
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے میں سڑکوں پر بڑھتے حادثات، ٹریفک کے بگاڑ اور ادارہ جاتی غیر فعالیت سے نمٹنے کے لیے...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مختلف فیلڈ فارمیشنز سے 2022 سے 2024 کے دوران سرکاری ملازمین کے خلاف سول...
کراچی ہفتے کو مختلف وجوہات کی بنا پر 10 پرواز منسوخ کر دی گئیں، 73 میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق نجف...
کوئٹہ / پشاور قلعہ عبداللہ میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5فتنہ الخوارج ہلاک ہوگئے جبکہ دہشتگرد حملوں میں 6 افراد...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے6 ڈویژن اور11سنگل بنچ دستیاب ہوں گے،قائم مقام چیف جسٹس کی...
لاہورحکومت پنجاب نے 12 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ نبیل احمد اعوان افسر بکار خاص، علی...
کراچیغزہ اور ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکا اور یورپی ممالک میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔امریکی...