اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کراچی کے کلکٹر کسٹم کلکٹریٹ محمد علیم میمن بنیادی پے سکیل نمبر 20جنہوں نے 27اپریل کو اپنا چارج چھوڑا تھا‘ اُنہوں نے 28اپریل 2023ء کو ڈائریکٹر‘ ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کوئٹہ کا نوٹیفکیشن نمبر 1075سی ون 2023ء مجریہ 28اپریل 2023ء چارج سنبھال لیا ہے۔ ایف بی آر ریونیو ڈویژن کے نوٹیفکیشن نمبر 1064سی ٹو 2023ء کے مطابق پاکستان کسٹم سروس کے 25افسروں کو بنیادی سکیل نمبر 17سے بنیادی سکیل نمبر 18میں ترقی دیدی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے۔ ان افسروں کے نام یہ ہیں۔ مس رابیل‘ مس نایاب اظہر‘ سیدہ سدرہ منور کاظمی‘ مس عائشہ رحیم‘ مس رومیلہ جیکب‘ سالک محمود‘ مس بینش رشید‘ عثمان حمید بٹ‘ حافظہ لاریب غفار‘ راجہ بلال نسیم‘ مس جویریہ شاہد‘ محمد علی آصف‘ مس ہدیٰ خالد‘ محب خان‘ جواد الحسن‘ سید جلال حیدر زیدی‘ محمد مدثر رفیق‘ مس ظہرین بہور‘ مس سکینہ‘ رائو محمد فہد اقبال‘ آدارش جواہری‘ محمد ظاہر خان‘ خالد عمر‘ فرید الدین مسعود‘ شفیع اللہ۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن نمبر 1065سی ii‘ 2023ء مجریہ 28اپریل 2023ء کے مطابق بنیادی پے سکیل 17کے پاکستان کسٹم سروس کے 27افسروں کو ایکٹنگ چارج سکیل 18کا دیدیا گیا ہے۔ بنیادی سکیل 18کا ایکٹنگ چارج جن افسروں کو دیا گیا ہے انکے نام یہ ہیں۔ مس فریحہ افضل‘ وقار احمد‘ شفاعت علی مرزا‘ سیف اللہ خان‘ مس ثوبیہ اعظم‘ مس تمرہ خان‘ امین حیدر شاہ‘ مس ہیرا خان‘ مس تانیہ خان مہمند‘ مس واردہ حاجرہ‘ علی حسن‘ مس مہک ماجد‘ حماد احمد‘ اسفندیار اکرام خان‘ علی توقیر‘ مس نسیم ارشد‘ علی حیدر‘ سہیل سرور‘ عطاء اللہ‘ مہرین طاہر‘ سید شاہیر رضا‘ مس بریشنا کندی‘ مس روہاما ساجد صدیقی‘ مس کشمالہ تحسین‘ علی حسن رضا‘ محمد فیضان عارف‘ مس شہزادی حریم فاطمہ۔ ایف بی آر کے 28اپریل 2023ء کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن نمبر 1067آئی آر ii‘ 2023ء کے مطابق سہیل عباس آئی آر ایس بنیادی سکیل 18نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن اسلام آباد کا چارج دیدیا ہے اور سیکنڈ سیکرٹری آئی آر جیورزڈکشن ایف بی آر کا عہدہ سنبھال لیا۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن 1068آئی آر iiمجریہ 28اپریل 2023ء بنیادی پے سکیل نمبر 18آئی آر ایس کی ڈپٹی کمشنر لارج ٹیکس پیئرز آفس اسلام آباد مس اینجل ڈیوڈ نے چارج چھوڑ کر سیکنڈ سیکرٹری ایف بی آر کا عہدہ سنبھالا ہے۔ میاں محمد عظیم عابد بنیادی سکیل 17آئی آر ایس نے اسسٹنٹ کمشنر آئی آر لارج ٹیکس پیئرز آفس اسلام آباد کا چارج لے لیا ہے۔
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔...
اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ نے ایک سروے کیا ہے اور پتہ چلا ہے کہ مقامی مارکیٹ میں فروخت...
پشاور خیبر پختونخوا کے پاراچنار میں گزشتہ ماہ پرتشدد واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 130سے زائد ہوگئی ہے،...
لاہور پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گیلی نے فرانس کے پاکستانی نثراد معروف فیشن ڈیزا ئنر محمود بھٹی کی رہائش...
اسلام آباد یونیسکو، اٹلی کا پاکستان کے چھ اضلاع میں تعلیم کا منصوبہ شروع نہ ہو سکا، پراجیکٹ کی میعاد ستمبر...
اسلام آبادوزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب بدھ قومی اسمبلی میں ٹیکس قوانین میں ترامیم کا بل 2024 پیش کرنے...
کراچینائب وزیراعظم اسحاق ڈار ڈی 8سمٹ میں شرکت کے لیےمصر پہنچ گئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے نائب وزیراعظم...
کراچی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رواں ہفتے کے آخر میں کویت کا دورہ کریں گے، وہ 43 برس بعد کویت کا دورہ کرنے...