لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز لیبر بیورو لاہور کے جنرل سیکرٹری ظہور قادری کے زیراہتمام یکم مئی کو پریس کلب کے سامنے ریلی نکالی جائے گی قیادت صدر لاہور چوہدری اسلم گل کریں گے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہو گی ۔ اور شکاگو کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
لاہور پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری عاطف رفیق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں روایت سے ہٹ کر کامیابی سے...
لاہور پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی، مرکزی نائب صدر کنور خالد علی خان، مرکزی سیکرٹری جنرل...
لاہورسینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کی زیر صدارت محرم الحرام...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ معلوم تھا آئی ایم ایف کے بھگت متوازن بجٹ نہیں بنا...
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،...
لاہورپاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے Sanascendant Development Group کے تعاون سے آج PCJCCI سیکرٹریٹ میں...
لاہورپاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے لاہور کے ایک مقامی تعلیمی ادارے...
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ نوجوان ڈاکٹرز جدید...