فیصل آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی وجہ سامنے آگئی۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو سی سی پی او لاہور کے مراسلے کی وجہ سے بیرون ملک جانے سے روکا گیا، جس میں کہا گیا کہ فرخ حبیب تھانہ ریس کورس اور تھانہ شادمان کے 2 مقدمات میں نامزد ہیں۔فرخ حبیب پر دہشتگردی سمیت سنگین دفعات کے مقدمات درج ہیں۔ سی سی پی او لاہور نے مراسلہ میں فرخ حبیب کی بیرون ملک فراری کا اندیشہ ظاہر کیا تھا۔سی سی پی او لاہور نے 28 اپریل کو ڈی جی ایف آئی اے کو سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا مراسلہ بھجوایا تھا۔ مراسلے کی وجہ سے فرخ حبیب کو ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے سے روکا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...