اسلام آباد ( نیوز ایجنسیاں ) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کی ضمانت پر نظرثانی اپیل پر سماعت2مئی تک ملتوی کردی۔ گذشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان کی ضمانت پر نظرثانی اپیل پر سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج سکندرخان کی عدالت میں حسان خان نیازی پیش ہوئے اورعمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا اور خالد چوہدری عدالت پیش ہوئے ۔ وکیل انتظار پنجوتھا نے کہا کہ آج کل حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کو پورے ملک میں سیر کروانے کے موڈ میں ہے جس پر عدالت نے کہا کہ حسان خان نیازی کی سیر و تفریح تو مکمل ہوگئی ہے،پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر عدالت کے روبرو پیش نہیں ہوئے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج سکندرخان نے کیس کی سماعت 2 مئی تک ملتوی کردی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...