بیروت(صباح نیوز)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا ہے کہ چند روز میں سعودی عرب اور ایران میں ایک دوسرے کے سفارتخانے پھر سے کھول دیئے جائیں گے۔ بیروت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ریاض اور تہران میں سفارتخانے پھر سے کھولے جارہے ہیں، تاہم انہوں نے حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ چین کی ثالثی میں کیے گئے سفارتی مشن بحال کرنے کے ا تاریخ ساز معاہدے پر کامیابی سے عملدرآمد جاری ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...