کلر سیداں میں امتحانی پرچوں کا مارکنگ سنٹر قائم

30 اپریل ، 2023

کلر سیداں (نمائندہ جنگ) سپیکر قومی اسمبلی کی سفارش پر کلر سیداں میں امتحانی پرچوں کا مارکنگ سنٹر قائم کر دیا گیا۔ کلرسیداں اور تحصیل کہوٹہ کے اساتذہ سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔