جڑواں شہروں میں بارش کا امکان

30 اپریل ، 2023

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں جڑواں شہروں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور (شام/رات) کے دوران چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔