ہالینڈ میںایک شخص کو نطفہ عطیہ کرنے سے روک دیا گیا

30 اپریل ، 2023

دی ہیگ( جنگ نیوز)ہالینڈ کی عدالت نےایک وکزریزی شخص کو اپنا نطفہ عطیہ کرنے سے روک دیا ہے ۔ جج حضرات کا کہنا ہے کہ وہ دنیا بھر میں500سے600بچوں تک کا باپ ہے ۔ اس41سالہ شخص کا نام مقامی اخبار کے مطابق جونا تھن مائر ہے ۔ اسے عدالت نے حکم دیا ہے کہ س کا نطفہ منتقلی کےلیے بیرون ممالک کلینکس میں ہے تو وہ نطفہ تباہ کردینے کو ہے ۔ خلاف ورزی کی صورت اس پر ایک لاکھ سے ایک لاکھ دس ہزار ڈالرز تک جرمانہ ہو سکتا ہے ۔یہ فیصلہ ایک دائر سول کیس میں دیا گیا ۔ تولید کے اس عمل سے پیدا بچے بانچھ اوررومانس کی صلاحیت سے عاری ہو کر سماجی عدم توازن کا باعث بن جاے ہیں ۔