راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) پنڈی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں پاکستان نے فاسٹ بولر احسان اللہ کو ون ڈے ڈیبیو کرایا پہلے اسپیل میں وہ پریشر میں دکھائی دیئے اور چھ اوورز میں44رنز دے دیئے انہیں شاہین شاہ آفریدی کی جگہ کھلایا گیا۔احسان اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان کےلیے پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا۔ احسان اللّٰہ نے قومی ٹیم میں اپنی سلیکشن سے متعلق جذبات اور ڈریسنگ روم میں اپنے احساسات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر بہت تجربہ حاصل کیا۔ پاکستان کےلیے پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا جبکہ ڈیبیو پر بھی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا۔بولنگ کوچ عمر گل، عبدالرحمان اور شاہین آفریدی نے حوصلہ بڑھایا۔ کپتان بابر اعظم نے ناشتے کی ٹیبل پر ڈیبیو کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ نے اپنے تجزیے...
کراچی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے، ایران پر عائد معاشی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز نے ضلعی عدلیہ کے ججز کی روٹیشن کا مطالبہ دہراتے...
کراچی جیو اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی نئی ڈرامہ سیریل ”ملکیت“ کا ہفتہ 9 مئی سے ”جیوٹی وی“ پر آغاز...
لاہور پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس، حساس اضلاع کیلئے خصوصی حکمت عملی منظور۔اسپیشل برانچ،سی...
کراچی پوپ لیو امریکا میں تازہ ہوا کا جھونکا قرار ، ٹرمپ سے اختلافات پر توجہ کا مرکز ، پہلے امریکی پوپ کی ایک...
اسلام آباد پاکستان میں قومی کینابس پالیسی کے تحت روایتی کینابس کی کاشت کو قانونی، منظم اور شفاف معاشی...
اسلام آ باد حج آپریشن جاری ہے اور 48 ہزار 388 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان مذہبی امور...