لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ڈ ی سی کمیٹی روم میں ہوا۔ اس موقع پر غیر قانونی طور پر چلائے جانیوالے 30میڈیکل سٹوروں اور کلینکس کے کیسوں کی سماعت ہوئی۔ تمام کیسوں کا تفصیلی جائزہ لیکر 7میڈیکل سٹوروں /کلینکس کے کیس مزید کاروائی کیلئے ڈرگ کورٹ بھیجنے، 17کو وارننگ دی گئی۔
لاہور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کوکریکولر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ پر فارمنگ آرٹس ورکشاپ کی...
لاہور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں 475 نشستوں میں اضافے کی منظوری دے دی...
لاہورصوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہےکہ اقلیتوں کے مذہبی مقامات کا تحفظ...
لاہور صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مطمع نظر صرف...
لاہورلاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں گریجویٹنگ کلاس آف 2026 کے اعزاز میں دو روزہ کانووکیشن کی چار...
لاہور صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے منگل کے روز یونیورسٹی...
لاہورامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس نے ملک کو درپیش توانائی اور...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت "پنجاب ہیلتھ کنیکٹ" پروگرام کا آغاز کر دیا گیاہے۔پاکستانی نژاد اور غیر...