برائلر گوشت557روپے فی کلوفروخت

30 اپریل ، 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے557روپے رہی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے371روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔