کاہنہ:فائرنگ سے 2افراد زخمی

30 اپریل ، 2023

کاہنہ(نامہ نگار) گھنکر گاوں میں چوہدراہٹ اور معمولی تلخ کلامی پرایک شخص نے فائرنگ کرکے 2کوزخمی کردیا۔ بہادر نے فائرنگ کر کے سموسے پکوڑے بیچنے والے اشفاق اور ثاقب میو ی زمیندارکو زخمی کر دیا جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیاجبکہ ملزم موقع سے فرارہوگیا۔