زیادتی کے بعد قتل ہونیوالابچہ سپردخاک

30 اپریل ، 2023

کاہنہ (نامہ نگار) سواآصل میں چوتھی کلاس کے زیادتی کے بعد قتل ہونیوالے دس سالہ بچے کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ،بچے کوسپردخاک کردیاگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔