لاہور(کرائم رپورٹر) شفیق آباد پولیس نے مالک کے کروڑوں روپے لے کر بھاگنے والے ڈائیور کو گرفتار کر کے رقم برآمد کر لی شفیق آباد پولیس نے 15 کی کال پر کاروائی کرتے ہوئے مالک کی رقم لے کر فرار ہونے والے کار ڈرائیور حامد کو گرفتار کر کے 2 کروڑ 10 لاکھ کار برآمدکر لی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے مالک کے ہمراہ پیسوں کی ریکوری لیکر آ رہا تھالاہور پہنچنے پر مالک گاڑی سے نیچے اترا تو ڈرائیورگاڑی اور رقم لے کر فرار ہوگیا۔
لاہورشاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں اتائی کے غلط انجکشن لگانے سے شہری جاں بحق ہو گیا ، پولیس کے مطابق شاہدر ہ ٹاؤن...
لاہورشہر میں مختلف حادثات کے دوران 2افراد جاں بحق ہوگئے ،پولیس کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل رکشہ اور موٹر...
لاہور لوہاری گیٹ کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر بیوی نے شوہر کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کر دیاپولیس کے مطابق...
لاہورلاہور ہائیکورٹ، مقد مہ درج نہ کرنے پرسابق ڈسٹرکٹ کمپلینٹ آفیسر عبادت نثار کے خلاف دائر توہین عدالت کی...
لاہورسندر کے علاقے میں سرکاری نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر شہری سے لاکھوں روپے بٹورنے والے گروہ کو پولیس نے...
لاہورلاہور کے علاقے چھٹا پنڈ برکی ہڈیارہ میں زیرِ تعمیر فارم ہاؤس کی لینٹر شٹرنگ گرنے سے10افراد زخمی ہو گئے۔...
لاہورڈی ایچ کیو مناواں ہسپتال میں تین روزہ چیف منسٹر اسپیشل ہیلتھ سکریننگ کیمپ بھرپور انداز میں جاری ہےرہنما...
لاہورکاہنہ کے علاقے میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے کی...