سی آئی اے اہلکاروں کیلئےآئی ٹی کورس

30 اپریل ، 2023

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) سی آئی اے کے اہلکاروں کو آئی ٹی کورس کروایا گیا،کورس کا مقصد اہلکاروں کو مجرموں کی شناخت، فیملی ٹری معلوم کرنا سمیت ڈیٹا اینالسز کی تربیت دینا تھا۔