لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی نائب صدر ربیعہ باجوہ کی پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی طاقت کا استعمال جمہوری اصولوں اور قانون کی نفی ہے، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے کھلا انحراف اور اس کا مذاق بنانے کے مترادف ہے، گھر کے تقدس کو اس طرح پامال کرنا سویلین مارشل لا کی بدترین مثال ہے۔
لاہور منصورہ آڈیٹوریم میں "معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کردار" کے عنوان سے منعقدہ عظیم الشان اساتذہ کنونشن...
لاہوردی یونیورسٹی آف لاہور کادو روزہ 17واں کانووکیشن گزشتہ روزمین کیمپس ڈیفنس روڈ میں منعقد ہواجس میں ریکٹر...
لاہورپرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ بچوں میں تپِ دق ...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے سکول آف پروفیشنل ایڈوانسمنٹ اور انسٹیٹیوٹ آف ہاسپیٹیلٹی...
لاہورالغازی ٹریکٹرز نے حال ہی میں منعقد ہونے والی تین روزہ 19ویں انٹرنیشنل ایگری ایشیا ایگزیبیشن اینڈ...
لاہور ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان کے 60 سے 70 فیصد ڈاکٹرز بہتر...
لاہور روحانی و اصلاحی شخصیت حافظ محمد ابراہیم نقشبندی نے جامع مسجد شاہ جمال لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
لاہور چیئر مین ہمدرد فائونڈیشن پاکستان محترمہ سعدیہ راشد نے سینئر صحافی و تجزیہ نگار شہر یا ر اصغر مرزا کو...