پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کااجلاس

30 اپریل ، 2023

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا 1749واں اجلاس قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کی زیر صدارت وی سی آفس میں ہوا۔سینڈیکیٹ اجلاس میں سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری دی گئی۔