لاہور(کورٹ رپورٹر) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی نے اپنی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست میں حکومت پنجاب،اینٹی کرپشن اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی 6 مئی تک ضمانت منظور کی تھی لہٰذا گھر پر چھاپہ غیر قانونی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، اس مقدمے کے علاوہ اگر کوئی ایف آئی آر درج ہے تو عدالت کے روبرو پیش کی جائے، استدعا ہےکہ عدالت ظہور الٰہی روڈ کلیئرکرنے کا حکم دے اورپولیس کو ہٹنےکی ہدایت جاری کرے جب کہ عدالت حفاظتی ضمانت کی میعاد مکمل ہونے تک پرویز الٰہی کی گرفتاری روکنے کا حکم دے۔
وزیرآباد،پاکپتنمختلف علاقوں میں 3ٹریفک حادثات میں دو بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق ،3 زخمی ہوگئے۔وزیرآباد...
فیصل آباد، سرا ئے مہاجر فیصل آباد کے تھانہ رضا آباد کے علاقہ میں یوسف کی اہلیہ عابدہ نے گھریلو معاشی...
پشاورخیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا فوکس صرف جلسے جلوس پر ہے، جلسے اور...
کوئٹہوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے اداروں اور فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ ہفتے کو لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے لندن...
کراچی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے میڈیا مالکان...
اوکاڑہشوہر سے ناراض ہو کر دم کروانے کے لئے آنے والی عورت کو ”بابا“ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ شوہر...