گجرات(نمائندہ جنگ)اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر 2 ارب کی رشوت کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا ۔ چوہدری پرویز الٰہی کے دور میں پرانی جی ٹی روڈ گجرات سے لکھنووال تک 29 کلومیٹر تعمیر کی جانیوالی سڑک کی مد میں رشوت دی گئی۔ ایف آئی آر میں پرویز الٰہی سمیت پرسنل سیکرٹری مونس الٰہی، سہیل اعوان،ٹھیکیدار حاجی طارق اور سرکاری افسران میں ایکسین ہائی وے عظمت حیات، ایس ڈی او ہائی وے اشفاق احمد ، سب انجینئر ہائی وے گجرات سلیمان احمد شامل ہیں۔ مقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عبدالوقار کی مدعیت میں اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر گوجرانوالہ میں درج کیا گیا ۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور وزیر خزانہ مزمل اسلم کی بانی...
اسلام آباد محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لھذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17 جون 2026 کو ہو گی ۔یومِ...
مردان، اسلام آباد مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو پائلٹ شہید اور دو...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...
اسلام آباد پاکستان ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹس کی صدارت سنبھالے گا اور 2027...
لاہور قائمہ کمیٹی قانون سازی ، پنجاب میں گورننس، نظام کی بہتری کیلئے بڑے اصلاحاتی اقدامات کا جائزہ۔ پنجاب...
اسلام آباددنیا بھر سے پیغامات میں امریکہ ایران کے مابین جنگ میں پاکستان کا ذکر کامیاب ثالثی کی اہمیت کے...